فی کس
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - فی آدمی، ہر آدمی پر۔ "دیہی علاقوں میں بھی لوگوں کی فی کس آمدنی میں اضافہ ہوا ہے۔" ( ١٩٨٤ء، مقاصد و مسائل پاکستان، ٧١ )
اشتقاق
عربی حرفِ جار 'فی' کے بعد فارسی اسم 'کس' لانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٩٨٤ء کو"مقاصد و مسائل پاکستان" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - فی آدمی، ہر آدمی پر۔ "دیہی علاقوں میں بھی لوگوں کی فی کس آمدنی میں اضافہ ہوا ہے۔" ( ١٩٨٤ء، مقاصد و مسائل پاکستان، ٧١ )